مارو یا مر جاو شاہینوں کے پاس سیریز بچانے کا آخری موقع

شارجہ: قومی کرکٹ ٹیم کے پاس سیریز بچانے کا آخریموقع ، شاہین اور کینگروز تیسرے ون ڈے میچ کیلئے آج میدان میں اتریں گے۔ ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا بھی امکان ہے۔ جنید خان اور عابد علی کو موقع ملنے کی امید ہے۔

خبر پڑھیں: یورپی پارلیمان کے مطالبہ پر فیس بک میں اہم تبدیلیاں
پہلے دو میچوں میں عبرتناک شکست، تیسرا میچ ہارا تو سیریز ہاتھ سے گئی ٹیم میں مزید تبدیلیوں کا امکان۔ اس بار جنید خان اور عابد علی کا ہو گا امتحان۔
تیسرے ون ڈے میں شاہین اور کینگروز بدھ کو ٹکرائیں گے۔ ہیڈ کوچ ٹیم کے کم بیک کرنے کیلئے پر امید ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

لہسن یعنی تھوم کے حیران کن فائدے

کرکرے آلو گھر بنانے کا آسان طریقہ کار