Posts

مچھلی کے 11 حیران کن طبی فوائد

Image
مچھلی کے 11 حیران کن طبی فوائد مچھلی کا شمار کا ان غذاؤں کا میں کیا جاتا ہے جو صحت مند کہلاتی ہیں۔ مچھلی ایسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہے جو جو تمام عمر کے افراد کے ضروری خیال کیے جاتے ہیں۔ یہ اجزاء دوسری غذاؤں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند تصور کیے جاتے ہیں۔مچھلی میں پائے جانے والے غذائی اجزاء میں  وٹامن ڈی اور وٹامن بی2 شامل ہیں، وٹامن بی 2 کو ریبوفلاوین بھی کہا جاتا ہے۔ مچھلی میں فاسفورس اور کیلشیم بھی پائے جاتے ہیں، اس کے علاوہ مچھلی بہت سے منرلز کا بھی اچھا ذریعہ ہے، ان منرلز میں پوٹاشیم، زنک، آئرن، میگنیشیم، اور آئیوڈین شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ مچھلی میں اومیگا-3 فیٹی ایسڈز بھی پائے جاتے ہیں، اومیگا-3 فیٹی ایسڈذ ایک چکنائی ہے جو تمام خلیوں کی جھلیوں میں پائی جاتی ہے۔یہ فیٹی ایسڈز جسمانی خلیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ منسلک رکھنے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں اور بہت سی بیماریوں کی روک تھام میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ فیٹی ایسڈز خون کو جمنے نہیں دیتے جس کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج کے خطرات بہت کم ہو جاتے ہیں۔وقت گزرنے کے ساتھ ہماری شریانوں میں ٹرائی گسلیرائڈز جمع ہو

'میں کسی کے باپ سے بھی نہیں ڈرتی' میجر عادل راجہ کے نازیبا ویڈیو کے دعوے پر اداکارہ کبری خان کا موقف آگیا

Image
  'میں کسی کے باپ سے بھی نہیں ڈرتی' میجر عادل راجہ کے نازیبا ویڈیو کے دعوے پر اداکارہ کبری خان کا موقف آگیا پاکستانی فوج کے سابق میجر عادل راجہ نے دعوی کیا تھا کہ چار اداکاراؤں کی آئی ایس آئی کے پاس نازیبا ویڈیوز موجود ہیں. انہوں نے اپنے وی لاگ میں اداکاراؤں کے پورے نام نہیں بتائے تاہم انہوں نے ناموں کے شروع کے حروف (MH, KK, SA, MH) بتائے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ماہرہ خان، کبری خان سجل علی اور مہوش حیات کے خلاف ایک نازیبا مہم شروع ہوگئی. دو روز سے جاری کردار کشی کی اس مہم پر اداکارہ کبری خان نے خاموشی توڑتے ہوئے میجر عادل راجہ کو چیلنج کیا ہے. انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں کبری خان نے کہا کہ وہ ابتدائی طور پر اس لیے خاموش رہیں کیونکہ ایک جعلی ویڈیو ان کے وجود کو نہیں مٹا سکتی لیکن اب بہت ہوگیا. "آپ کو لگتا ہے کہ کوئی بھی شخس بیٹھے بٹھائے مجھ پر انگلی اٹھائے گا تو یہ آپ کی سوچ ہے، مسٹر عادل راجہ اس سے پہلے کہ آپ کسی پر انگلی اٹھائیں آپ کے پاس ثبوت ہونے چاہئیں. اداکارہ نے میجر عادل راجہ سے کہا کہ ان کے پاس صرف تین دن ہیں کہ ثبوت سامنے لائیں، ورنہ اپنا بیان واپس لیں. کبری خ

نازیبا ویڈیو کے دعوے اور کردار کشی مہم، اداکارہ سجل علی نے بیان جاری کردیا

Image
  کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر ان سمیت دیگر اداکاراؤں کی کردار کشی مہم پر بیان جاری کر دیا. سجل علی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا "یہ بہت افسوسناک ہے کہ ہمارا ملک اخلاقی طور پر پست اور بدصورت ہوتا جا رہا ہے۔ کردار کشی انسانیت کی بدترین شکل اور گناہ ہے۔" خیال رہے کہ پاکستانی فوج کے سابق میجر عادل راجہ نے دعوی کیا تھا کہ چار اداکاراؤں کی آئی ایس آئی کے پاس نازیبا ویڈیوز موجود ہیں. انہوں نے اپنے وی لاگ میں اداکاراؤں کے پورے نام نہیں بتائے تاہم انہوں نے ناموں کے شروع کے حروف (MH, KK, SA, MH) بتائے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ماہرہ خان، کبری خان سجل علی اور مہوش حیات کے خلاف ایک نازیبا مہم شروع ہوگئی. دو روز سے جاری کردار کشی کی اس مہم پر اداکارہ کبری خان نے  میجر عادل راجہ کو چیلنج کیا ہے. انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں کبری خان نے کہا کہ وہ ابتدائی طور پر اس لیے خاموش رہیں کیونکہ ایک جعلی ویڈیو ان کے وجود کو نہیں مٹا سکتی لیکن اب بہت ہوگیا. "آپ کو لگتا ہے کہ کوئی بھی شخس بیٹھے بٹھائے مجھ پر انگلی اٹھائے گا تو یہ آپ کی سوچ ہے، مسٹر

سوال:میں مشت زنی کرتاہوں وہ بھی گندی ویڈیو دیکھ کر اور سیگریٹ بھی پیتاہوں اور میں بہت پریشان ہوں کہ یہ تینوں عمل چھوٹ جائے ، کیا کروں؟

Image
سوال:میں مشت زنی کرتاہوں وہ بھی گندی ویڈیو دیکھ کر اور سیگریٹ بھی پیتاہوں اور میں بہت پریشان ہوں کہ یہ تینوں عمل چھوٹ جائے ، کیا کروں؟ بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1252-1148/B=11/1438 جب شراب کا عادی شراب چھوڑنے کا ارادہ کرلیتا ہے اور شراب بالکل چھوڑدیتا ہے تو مشت زنی ویڈیو بینی اور سگریٹ نوشی اس کے مقابلہ میں بہت معمولی چیز ہے، آپ دل میں عزم مصمم یعنی پختہ ارادہ کرلیں کہ آج کے بعد سے کبھی مشت زنی نہیں کروں گا کبھی ویڈیو نہیں دیکھوں گا اور کبھی سگریٹ نہیں پیوں گا، خواہ کتنی ہی شہوت پریشان کرے اور خواہ سگریٹ کا جتنا بھی جی چاہے تو ایسا پختہ ارادہ کرلینے کے بعد ان شاء اللہ تینوں عادتیں چھوٹ جائیں گی۔ اگر نہیں چھوڑیں گے تو دل، دماغ، بینائی کمزور ہوجائیں گے شادی کے لائق نہ رہیں گے پھر ایسے ہوجائیں گے کہ زندگی پر موت کو ترجیح دیں گے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

خواب میں دانت کا گرنا کیسا ہے؟

Image
 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ ایک بھائی نے پوچھا ہے: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاته. خواب کی تعبیر معلوم کرنی ہی جو میرے دوست کو آیا اسی کی زبانی خواب نقل کر رہا ہوں... "میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں اپنے دوست کے ساتھ جا رہا ہوں اچانک چلتے چلتے میں دانت پیستا ہوں تو میرا ایک دانت میرے ہاتھ میں آجاتا ہے گھبراتا ہوں تو میرا دوست کہتا ہے کہ کوئی بات نہیں اور آجائیں گے اور اتنا کہنے کے بعد میرے اوردانت باہر گر جاتے ہیں وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! خواب میں اپنے دانت گرتے دیکھنے کی مختلف تعبیریں ہیں ؛ (۱) لمبی عمر کی دلیل ہے ، (۲) اگر قرض دار ہے تو قرض سے نجات کا اشارہ ہے (۳) اس کے ہم عمر اسکی زندگی میں فوت ہونگے (۴) اقرباء بھی اس سے پہلے جاسکتے ہیں ( ۵) اسے مال ملے گا (۶ ) کوئی قریبی بیرون ملک جائے گا ۔وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اداکارہ کرتی کھربندا نے کیا حیرت انگیز پول ڈانس، زبردست وائرل ہوا ویڈیو

Image
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرتی کھربندا (Kriti Kharbanda) سوشل میڈیا پر ہمیشہ سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اپنے ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں، جس پر ان کے مداح اپنا ردعمل ظاہر کرتے رہتے ہیں۔ اس بار انہوں نے حیرت انگیز پول ڈانس کا اپنا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلا دی ہے۔ اس ویڈیو کو کرتی کھربندا کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ہے۔ اسے اب تک 15 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ کرتی کھربندا نے جمعرات کو اپنی 30 ویں یوم پیدائش (Birthday) منائی ہے۔

سعودی عرب کی فرانس میں چرچ پر حملے کی مذمت

Image
  سعودی عرب نے فرانس کے شہر نیس میں چرچ کے قریب حملے کی مذمت کی ہے۔ جمعرات کو فرانس کے جنوبی شہر نیس میں کیے گئے اس حملے میں تین افراد ہلاک اور متعدد  Add caption سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے واضح الفاظ میں نوٹرا ڈیم باسیلیکا چرچ اور اس جیسے دیگر شدت پسند حملوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام مذاہب کی تعلیمات اور انسانی اعتقادات کے خلاف ہیں۔ وزارت نے اپنے بیان میں نفرت، تشدد اور انتہا پسندی کا باعث بننے والے افعال کو مسترد کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے متاثرین کے اہل خانہ، فرانسیسی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مسلم ورلڈ لیگ نے بھی فرانس میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔