فلم کے پریمیئر پر پرینکا چوپڑا کے ہاٹ اوتار نے اڑائے ہوش، تصویریں دیکھیں

پرینکا چوپڑا شادی کے بعد اور بھی خوبصورت اور بولڈ ہو گئی ہیں۔ اس کا نظارہ کل دیکھنے کو ملا جب  پرینکا اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ ایک ہالی ووڈ فلم کے پریمیئرپر پہنچیں۔ فلورل ڈریس جس کا رنگ گولڈن براؤن اور اوپر پنک تھا، پرینکا نے پہن رکھی تھی۔
جس کا انداز بیحد نرالا تھا، پرینکا اس ڈریس میں بیحد خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ ان کے ساتھ ان کےشوہر نک جونس بھی تھے جنہوں نے گرین کلر کے بریزر کے اندر ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ بالی ووڈ سے لیکر ہالی ووڈ تک پاور کپل بن چکے نک جونس کا سب سے لیٹسٹ انداز دیکھئے اوپر تصویرو ں میں۔

Comments

Popular posts from this blog

لہسن یعنی تھوم کے حیران کن فائدے

کرکرے آلو گھر بنانے کا آسان طریقہ کار