انتظار کی گھڑیاں ختم ورلڈ کپ کا میگا کون کھیلے گا؟
لاہور :30مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے کون کونسے کھلاڑی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ ہونگے ،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے غیر رسمی گفتگو میں بتا دیا ۔
خبر پڑھیں: مریم نواز کا نواز شریف کی رہائی کے حکم پر ردِ عمل
تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا اب تک بہت سے کھلاڑیوں کی پرفارمنس ہم دیکھ چکے ہیںلیکن دورہ آسٹریلیا میں ہم نئے کھلاڑیو ں کو بھی دیکھنا چاہتے ہیں جنہوں نے ابھی انٹرنیشنل میچز میں پرفارم نہیں کیا ،آسٹریلیا کے ساتھ سیریز میں جو کھلاڑی بہتر پر فارم کرینگے ان کو بھی قومی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے ،لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ورلڈ کپ سے پہلے بہترین کمبی نیشن کیساتھ ٹیم کو میدا ن میں اُتارا جائے ۔
خبر پڑھیں: سنیپ چیٹ کے خفیہ منصوبے کا انکشاف
خبر پڑھیں: نواز شریف کی رہائی کے بعد ملک سے باہر جانے کی خبریں ?
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جہاں بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں وہیں قومی ٹیم کے سلیکٹر کا کہنا تھا کہ اپریل کے دوسرے ہفتے میں ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ کیلئے قومی ٹیم کا با قاعدہ اعلان کیا جائیگا ۔

Comments
Post a Comment