Posts

Image Credits: PUBG Corporation PUBG Mobile to shut down all servers and access in India by 30th October, 2020

Image
  Image Credits: PUBG Corporation PUBG Mobile to shut down all servers and access in India by 30th October, 20 20

ایک چائنیز ڈاکٹر مسجد میں گیا اور کہا مجھے آپ کے نبی سے ملنا ہے

Image
ایک چینی ڈاکٹر ایک دن مسجد میں گیا اس نے دیکھا کہ ایک مسلمان منہ ہاتھ دھو رہا ہے۔ وہ مسلمان کے پاس گیا اور پوچھا کہ جس طریقے سے آپ منہ ہاتھ دھو رہے تھے یہ طریقہ آپ کو کس نے سکھایا ہے۔ مسلمان نے جواب دیا ہم اس طرح منہ ہاتھ دھونے کو وضو کہتے ہیں اور یہ طریقہ ہمارے نبی اکرمؐ نے ہم کو سکھایا ہے ہم دن میں پانچ بار وضو کرتے ہیں۔ اس نے کہا کہ میں آپ کے نبیؐ سے ملنا چاہتا ہوں وہ کہاں رہتے ہیں۔وہ شخص بولا ان کا تو چودہ سو سال پہلے انتقال ہو گیا تھا۔وہ بولا میں چینی طریقہ علاج کا ماہر ڈاکٹر ہوں، ہم جانتے ہیں قدرت نے انسان کے جسم میں کھال کے نیچے چھیاسٹھ مقامات پر ایک خاص طریقے سے مساج کیا جاتا ہے جس سے پچاس سے زیادہ بیماریوں کا موثر علاج ہوتا ہے۔ میں نے دیکھا کہ آپ جس طریقے سے وضو کر رہے تھے اس میں آپ نے وضو کے دوران جسم کی ایسی باسٹھ جگہوں پر ہاتھوں سے مساج کیا جہاں قدرت نے سوئچ نصب کر رکھے ہیں اور دن میں پانچ دفعہ وضو کرنے کی وجہ سے آپ کی بہت سی بیماریاں خود بہ خود غیر محسوس طور پر آپ کے جسم سے رفع ہوتی رہتی ہیں جس کا آپ کو احساب بھی نہیں ہوتا۔ میرا خیال تھا کہ جس شخص نے آپ کو وضو کا یہ طری...

وزن کم کرنے کے لیے تین نہایت آسان طریقے اپنا لیں

Image
اپنا پسندیدہ کھانا کھانا اور ساتھ ساتھ فٹ رہنا یہ دونوں کام ایک ساتھ کرنا کافی مشکل ثابت ہوتا ہے۔ پیزا، برگر اور فرائز کھانے کے تو سب ہی شوقین ہیں، لیکن اب وقت ہے کہ آپ جنک فوڈ کے بجائے اپنی صحت کے بارے میں سوچیں اور ایسی ڈائیٹ اپنائیں جو آپ کو صحت مند رکھے۔ یہ جنک فوڈ آپ کے وزن کم نہ ہونے کی اصل وجہ ہے، کیوں کہ وہ افراد جو ورزش بھی کرتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ جنک فوڈ بھی کھانے کے شوقین ہیں، انہیں اپنا وزن کم کرنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ اور وہ جو ورزش بھی نہیں کرتے جبکہ جنک فوڈ کھانے کو فوقیت دیتے ہیں ایسے افراد صرف اپنا وزن بڑھاتے رہتے ہیں۔ لیکن اب اپنی ڈائیٹ میں چند معمولی سی تبدیلیوں سے آپ اپنا وزن باآسانی کم کرسکتے ہیں۔ یہاں تین نہایت آسان ڈائیٹ ٹپس مندرجہ ذیل ہیں، جن کی مدد سے آپ اوور ایٹنگ یعنی زیادہ کھانا کھانے سے خود کو روک سکتے ہیں: ناشتہ ضرور کریں صبح کا ناشتہ آپ کے دن کا سب سے ضروری حصہ ہے، اگر آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے تو دوپہر اور رات کے کھانے میں آپ ضرورت سے زیادہ کھاسکتے ہیں۔ ایک غذائیت سے بھرپور ناشتہ آپ کے دن کو بہتر رکھتا ہے، جبکہ آپ باقی وقت...

وہ امراض جن کی علامات پیروں سے ظاہر ہوتی ہے ابھی جانیے؟

Image
ویسے تو اکثر افراد کے خیال میں پیر چلنے میں مدد دینے سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے مگر وہ جسمانی صحت کے بارے میں بھی بہت کچھ بتاتے ہیں۔ وہ آپ کو سنگین امراض جیسے ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کے بارے میں کسی ڈاکٹر کا رخ کرنے سے قبل بتا سکتے ہیں بس ان علامات کو سمجھنا چاہئے۔ مزید پڑھیں : پیروں کا سوجنا کن امراض کی علامت؟ خشک اور پھٹی ہوئی جلد والے پیر یہ ممکنہ طور پر تھائی رائیڈ (سانس کی نالی کے قریب موجود غدود) میں مسائل کی علامت ہوسکتے ہیں خاص طور پر اس وقت جب پیروں کی نمی کا خیال رکھنا بھی بے کار ثابت ہو۔ جب تھائی رائیڈ غدود میں مسئلہ ہو تو وہ تھائی رائیڈ ہارمونز کو تیار کرنے سے قاصر ہوجاتا ہے جو کہ میٹابولک ریٹ، بلڈ پریشر، پٹھوں کی نشوونما اور اعصابی نظام وغیرہ کے لیے کام کرتے ہیں۔ ایک طبی تحقیق کے مطابق تھائی رائیڈ کے مسائل کے نتیجے میں جلد انتہائی خشک ہوجاتی ہے خاص طور پر پیروں کی جلد پھٹنے لگتی ہے اور حالت میں بہتری نہ آنے پر ڈاکٹر کا رخ کرنا ہی فائدہ مند ہوتا ہے۔ ناخنوں سے بال غائب ہوجانا اگر پیروں کے انگوٹھوں پر موجود بال اچانک غائب ہوجائے تو یہ خون کی شریانوں کے امراض کی علا...

لہسن یعنی تھوم کے حیران کن فائدے

Image
لاہور( ویب ڈیسک ) ویسے تو لہسن پاکستان میں بیشتر کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ اس کے فوائد جانتے ہیں؟یقیناً بیشتر افراد کو اس جڑی بوٹی نما سبزی کے بیشتر فوائد کے بارے میں علم نہیں جیسے غیر متوقع طبی فوائد، خوبصورتی اور گھر کی مرمت وغیرہ کے لیے اس کا استعمال۔اگر آپ بھی ان افراد میں سے ایک ہیں تو لہسن کے یہ چند حیران کن فوائد جاننا ہوسکتا ہے کسی موقع پر کام آجائے۔ دانتوں کے درد سے نجات دانت کا درد کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں، اگر آپ کے پاس اس تکلیف سے نجات کے لیے فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جانے کا وقت نہیں، تو لہسن سے مدد لے سکتے ہیں، لہسن سن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تو بس آپ کو لہسن کو متاثرہ دانت پر رگڑنے کی ضرورت ہے، جس سے درد میں کافی حد تک کمی آتی ہے، اور ڈاکٹر کے پاس جانے کے لیے وقت مل جاتا ہے۔ بالوں کو اگائیں لہسن آپ کے بالوں کے گرنے کے مسئلے کو ختم کرسکتا ہے جس کی وجہ اس میں شامل ایک جز الیسین کی بھرپور مقدار ہے، یہ سلفر کمپا?نڈ پیاز میں بھی پایا جاتا ہے اور ایک طبی تحقیق کے مطابق بالوں کے گرنے کی روک تھام کے لیے موثر ہے۔ لہسن کو کاٹ لیں اور اس ک...
Image
سرخ رنگ کا یہ پھل دیکھنے میں جتنا خوبصورت ہے جسمانی صحت کے لیے اتنا ہی فائدہ مند بھی۔ اگر آپ اسٹرابیری کو پسند نہیں کرتے تو ضرور کریں، اس لیے کیونکہ یہ لذیذ اور عرق سے بھرپور ہے بلکہ یہ کسی بھی طرح سپرفوڈ سے کم نہیں۔ وٹامن سی سے لے کر متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس تک اسٹرابیری متعدد طبی فوائد پہنچاتی ہے اور ان میں سے کچھ آپ کو حیران کردیں گے۔ یہ بھی پڑھیں : اسٹرابری صحت کے لیے بہترین پھل جسمانی دفاعی نظام بہتر بنائے طبی ماہرین کے مطابق اسٹرابیری وٹامن سی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، انسانی جسم اس وٹامن کو بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور اسی لیے اسے غذائی شکل میں حاصل کرنا بہت اہمیت رکھتا ہے، وٹامن سی جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط اور طاقتور کرتا ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق اگر چند ہفتوں تک اسٹرابیری کا روزانہ کچھ مقدار میں استعمال کیا جائے تو اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹ کی طاقت خون کا حصہ بن جاتی ہے۔ آنکھوں کی صحت کے لیے اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور اسٹرابیری کا پھل موتیے کے مرض کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، جس کے نتیجے میں بڑھاپے میں بینائی ختم ہونے کا خطرہ ب...

وہ کون سی خواتین ہیں جن سے مرد دور بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں، بہت ہی دلچسپ انکشافات

Image
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماہر نفسیات ’ہنٹ ایتھرج‘نے حال ہی میں ایک برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اکثر ان کے پاس مرد و خواتین اپنے ازدواجی مسائل لے کر آتے ہیں۔ ایک حیرت انگیز بات انہوں نے یہ بات بتائی کہ اگر پیشہ وارانہ زندگی میں بے حد کامیاب خواتین ان کے پاس آتی ہیں اور شکایت کرتی ہیں کہ زندگی میں بے تحاشہ کامیابیوں کے باوجود انہیں نجی زندگی میں کامیابی نہ ملی۔ ان میں سے اکثر غیر شادی شدہ اور تنہا ہوتی ہیں۔ ساتھ ہی ایسی بہت سی خواتین بھی آتی ہیں جو کہتی ہیں کہ اگر انہیں کوئی مرد اچھا بھی لگے تو وہ ایک دو ملاقاتوں میں ہی گھبرا جاتا ہے۔ ماہر نفسیات نے اس حوالے سے واضح کیا کہ بیشتر مرد پیشہ وارانہ زندگی میں کامیاب خواتین سے دور بھاگتے ہیں۔ نفسیاتی تھراپسٹ ’ایلن بوئکن‘ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان کے خیال میں مرد خواتین کی کامیابی سے خوفزدہ نہیں ہوتے بلکہ ایسی صورت میں ازدواجی معاملات میں اپنی حیثیت کے حوالے سے تحفظات کا شکار ہوجاتے ہیں۔ عام طور پر مردوں کی نفسیات میں یہ بات شامل ہوتی ہے کہ ان کی بیگم یا محبوبہ کی ذمہ داری ان پر ہے۔ کامیاب پیشہ وارانہ زندگی گزارنے والی خواتین ...